آزاد کشمیر ٗ گلگت میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش ٗ پہاڑوں پر برف باری سے موسم مزید سرد

اسلام آباد /مظفر آباد (قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا تفصیلات کیمطابق آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد، بھمبر، سماہنی، باغ اور نکیال سمیت مختلف شہروں میں صبح سویرے ہلکی او رتیز بارش ہوئی اور پہاڑوں پربرف باری ہوئی ادھر گلگت بلتستان کے ضلع استور اور دیامر میں بھی بارش اور پہاڑوں پر ہونے والی برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو

WhatsApp
Get Alert