کراچی ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی آگے


کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا میں پیپلز پارٹی کی برتری۔
کراچی میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی نے واضح برتری حاصل کرلی ہے۔
چیئرمین کی چاروں نشستوں پر پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب رہے، جب کہ وائس چیئرمین کی ایک نشست پیپلزپارٹی اور ایک جماعت اسلامی کے حصے میں آئی۔
اسی طرح جنرل وارڈ کی 4 نشستوں میں سے 3 پر پیپلز پارٹیاور ایک پر جماعت اسلامی کاامیدوار کامیاب رہا۔