وزیر اعلیٰ بلوچستان کو بچانے کی آخری کوشش ،اہم شخصیت کوئٹہ روانہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی ،وزیر دفاع پرویز خٹک کے ہمراہ کوئٹہ روانہ ہو گئے جہاں وہ ناراض اراکان کو منانے کی آخری کوشش کرینگے ۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کو بچانے کی آخری کوشش کیلئے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور پرویز خٹک اہم مشن پر کوئٹہ پہنچ گئے جہاں وہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کیلئے ناراض اراکان سے بات چیت کرینگے ۔
ذرائع کے مطابق سنیٹراحمد خان اور سنیٹرفیصل سلیم بھی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے ہمراہ کوئٹہ گئے ہیں ،چیرمین سینٹ صادق سنجرانی وزیراعلی بلوچستان ناراض ارکان سے ملاقاتیں کرینگے،قبل ازیں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کوئٹہ سے اسلام آباد پہنچے تھے جہاں انہوں نے وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملاقات کی تھی ۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کوریا کے سفیر پارک کیجن کی ملاقات

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جمہوریہ کوریا کے سفیرپارک کیجن نے ملاقات کی،…

16 mins ago

انوشکا شرما بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی بار منظرِ عام پرآگئیں

  بنگلورو (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ سٹار اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے…

17 mins ago

وزیر اعظم شہباز شریف کی صادق خان کو مسلسل تیسری بار لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیر اعظم شہباز شریف نے صادق خان کو تیسری بار لندن…

21 mins ago

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ

ڈی آئی خان(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کو…

32 mins ago

ساتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

کھٹمنڈو (قدرت روزنامہ ) نیپال میں ہونے والی ساتھ ایشین روپ اسکیپنگ چیمپئن شپ کے…

33 mins ago

دو جاپانی کار کمپنیوں نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی (قدرت روزنامہ)لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ اور پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے…

38 mins ago