سعودی عرب میں پاکستانی روپے اور بنگلہ دیشی کرنسی میں ریال مہنگا ہوگیا

بھارتی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کے نرخ گر گئے


کراچی (قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں پاکستانی روپے اور بنگلہ دیشی ٹکے کے مقابلے میں سعودی ریال مہنگا ہوگیا، بھارتی روپے میں ریال سستا ہوگیا۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 15 پیسے مہنگا ہوکر 74.39 روپے پر آگیا۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کے مقابلے میں ریال 2 پیسے کمی سے 22.86 روپے کا ہوگیا جبکہ بنگلہ دیشی ٹکے کا نرخ 4 پویشہ اضافے سے 32.38 ٹکے پر پہنچ گیا۔
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق منگل 7 جنوری 2025ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس یہ رہیں۔
پاکستان
فوری (بینک الجزیرہ): 73 روپے 32 پیسے ، فیس: 7 ریال
ایس ٹی سی پے: 73 ریال 29 پیسے ، فیس: 0 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 73 روپے 34 پیسے ، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین: 73 روپے 65 پیسے، فیس: 5.75 ریال
منی گرام : 73 روپے 22 پیسے، فیس: 14.95 ریال
انجاز(بینک البلاد) : 73 روپے 30 پیسے، فیس: 17.25 ریال
بھارت
فوری (بینک الجزیرہ): 22 روپے 44 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 22 روپے38 پیسے، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 22 روپے43 پیسے، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 22 روپے49 پیسے، فیس: 0 ریال
منی گرام : 22 روپے37 پیسے، فیس: 14.95 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 22 روپے42 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
بنگلہ دیش
فوری (بینک الجزیرہ) 31 ٹکا72 پویشہ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 31 ٹکا 65 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 32 ٹکا 08 پویشہ ، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 31 ٹکا 57 پویشہ، فیس: 5.75 ریال
منی گرام :31 ٹکا 43 پویشہ ، فیس: 14.95 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد) 31 ٹکا 48 پویشہ، فیس: 17.25 ریال

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *