کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے پورے شہر میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
کراچی میں مون سون کی شدت کا اندازہ اس ویڈیو کو دیکھ کر بھی لگایا جاسکتا ہے جس میں پی آئی اے کے طیارے کے پاس بجلی گرنے کے مناظر نظر آ رہے ہیں۔ یہ ویڈیو پاک ویدر کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیارے کے بالکل قریب بجلی گری ہےتاہم خوش قسمتی سے اس واقعے میں طیارہ بالکل محفوظ رہا۔
پشاور(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)…
سوات (قدرت روزنامہ) وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ایرانی سفیر رضا…
کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات اب…