عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ کل بعد از عصر شروع ہوگا

لاہور (قدرت روزنامہ) رائیونڈ میں عالمی تبلیغی اجتماع کے دوسرا مرحلے کا آغاز جمعرات کے روز بعد از عصر ہوگا، پنجاب کے مختلف اضلاع سے کارکنان شریک ہوں گے۔ذرائع کے مطابق عالمی تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے میں پنجاب کے مختلف اضلاع سے افراد شریک ہوں گے، تاہم تبلیغی اجتماع میں لاہور کے باسیوں کو آنے کی اجازت نہیں دی گئی، لاہور کیلئے تبلیغی اجتماع چند ماہ بعد منعقد کیا جائے گا، تبلیغی اجتماع میں بھارت، بنگلہ دیش اور عرب ممالک کے علماء کرام خطاب کریں گے، دوسرے مرحلے کی اختتامی دعا اتوار کو کروائی جائے گی، کل جمعرات کے روز اجتماع گاہ میں شرکاء کی آمد شروع ہو گی۔

ضلعی انتظامیہ اور تبلیغی جماعت نے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے, انتظامیہ نے موٹر سائیکلوں کیساتھ ساتھ چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کی علیحدہ علیحدہ پارکنگ اسٹینڈ قائم کیے ہیں جبکہ سٹی ٹریفک پولیس نے ٹریفک روانی کیلئے اضافی نفری تعینات کر دی ہے۔

Recent Posts

وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے کولمبو میں دو روزہ ٹریننگ پروگرام شروع کردیا

کولمبو(قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے…

3 hours ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں…

3 hours ago

سشمیتا سین مس یونیورس فوٹو شوٹ کے دوران بے ہوش ہوگئی تھیں: ڈیزائنر کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارت کی نامور ڈیزائنر ریتو کمار نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ…

3 hours ago

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ بالآخر سامنے آ گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ…

3 hours ago

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران…

3 hours ago

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈین کھلاڑی پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5…

4 hours ago