بھارتی پروپیگنڈا‘ پاکستان میں پروپیگنڈا کرنیوالے52 ہزار778سوشل میڈیا پیجزکی نشاندہی ،11ہزار132سوشل میڈیا پیجزبلاک

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بھارتی جارحیت اور پاکستان کے خلاف پروپیگنڈ ے کے پیش نظر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سائبر پٹرولنگ بڑھا دی۔قومی سلامتی کیخلاف پروپیگنڈاکرنیوالے52 ہزار778سوشل میڈیاپیجزکی نشاندہی کرلی گئی،پولیس اور سائبرسیکیورٹی یونٹس نے11ہزار132سوشل میڈیاپیجزبلاک کروادئیے۔
مختلف ذرائع سینشاندہی کرکےآپریٹ کرتیہوئیدہشت گردی کے18 منصوبیناکام بنائے،نفرت انگیزموادکی 54 سوشل میڈیاپلیٹ فارمزکیسائبرپٹرولنگ کیدوران لیڈزملیں،شرانگیزوں کیکمیونیکیشن نیٹ ورکس کو توڑا گیا۔