پینٹاگون کی جانب سے برطانوی وزیر دفاع اور افغان حکام کو اعتماد میں نہ لینے سے متعلق بیانات کی تردید کی گءی ہے ، برطانوی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ امریکا نے افغانستان سے انخلا کا فیصلہ خود کیا، ہم نکلنے پر مجبور ہوئے . . .
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)افغانستان سے امریکی فوج کا 90فیصد اںخلاء ہو چکا ہے جس کی تصدیق پینٹاگون کی جانب سے بھی کر دی گئی ہے .
پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے بتایا کہ بگرام ائیر بیس خالی کرنے سے قبل افغان حکام اور ملٹری قیادت کو بتایا گیا تھا ، دیگر فوجی اڈے بھی افغان حکام کے حوالے کر دیے ہیں .
متعلقہ خبریں