بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری۔۔۔پاکستان کے کون کون سے علاقے آج جل تھل ایک ہوں گے؟شدید سردی ۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بالائی خیبرپختونخواہ ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر آج بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوگی۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا۔ بالائی خیبر پختو نخوا
،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان۔ شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب میں بعض مقاما ت پر صبح کے اوقات میں دھند پڑھنے کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورسرد رہا۔آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی08، اسکردو منفی07، گوپس منفی 03،استور منفی 02،کالام،قلات اور گلگت میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

WhatsApp
Get Alert