وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی سے بی این پی رہنماء جہانزیب مینگل کی ملاقات

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی جہانزیب مینگل کی وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات ،ملاقات میں سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر گفتگو کی گئی ۔دونوں رہنمائوں نے ملاقات میں صوبے میں ترقیاتی عمل اور عوامی مسائل کے حل سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
