امیتابھ بچن کو کرینہ کپور کے پائوں دھونا پڑ گئے ، وجہ کیا بنی؟ مداح بھی سُن کر حیران رہ جائیں

ممبئی(قدرت روزنامہ)کیا آپ جانتے ہیں کہ بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن نے بالی وڈ میں بیبو کہلائے جانے والی کرینہ کپور کے پاؤں دھوئے تھے؟بھارتی میڈیا پر ماضی کا ایک قصہ زیرِ گردش ہے جس میں بتایا گیا کہ ایک وقت ایسا بھی تھا جب کرینہ امیتابھ کو بہت برا آدمی سمجھتی تھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 1983 کا ہے جن دنوں بالی وڈ فلم ‘پکار ‘کی عکسبندی ہورہی تھی، پکار میں امیتابھ کے ہمراہ کرینہ کے والد رندھیر کپور نے اداکاری کی تھی، امتیابھ نے خود بتایا تھا کہ کرینہ شوٹنگ دیکھنے پکار کے سیٹ پر پہنچیں اور شوٹنگ کے دوران ایک سین ایسا آیا جب میں رندھیر کپور کو بری طرح پیٹ رہا تھا۔

امیتابھ بچن کے مطابق ننھی کرینہ کو اُس وقت یہ بات بالکل پسند نہیں آئی اور وہ شوٹنگ کے درمیان ہی مٹی پر ننگے پاؤں بھاگتی ہوئی آئیں اور والد سے لپٹ گئیں۔اداکار نے مزید بتایا کہ کرینہ کی آنکھوں میں آنسو تھے اور وہ بے حد پریشان دکھائی دے رہی تھیں، میں نے پھر کرینہ کو اپنے پاس بٹھایا اور مٹی لگے پاؤں کو پانی سے دھویا، ساتھ ہی سمجھایا کہ یہ صرف فلم ہے۔خیال رہے کہ امیتابھ بچن اور کرینہ کپور نے بالی وڈ کی کئی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا جن میں ‘کبھی خوشی کبھی غم’ ، ‘دیو’ اور ‘ستیاگراہ’ شامل ہیں۔

Recent Posts

سانحہ 9مئی ،حکومت کا اپنا بیانیہ دینے کا فیصلہ ، کل اہم اعلان متوقع

اسلام آ باد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کی جانب سے 9 مئی کو دی…

5 mins ago

9 مئی اور 1971 کے واقعات میں واضح مماثلت دکھائی دیتی ہے، عمران خان

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے…

18 mins ago

اداکارہ عالیہ بھٹ کی بھی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہو گئی

ممبئی (قدرت روزنامہ )بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی ایک اور ڈیپ فیک جعلی ویڈیو…

31 mins ago

وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور نے اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیے ہیں، گورنر کے پی

لاڑکانہ(قدرت روزنامہ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی…

37 mins ago

9 مئی کی زیادہ تر ویڈیوز پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں: خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کی جو…

39 mins ago

پولیس اور وکلا ء میں تصادم ، ترجمان پنجاب پولیس نے بیان جاری کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)جی پی او چوک لاہور میں پولیس اور وکلاء میں تصادم پر ترجمان پنجاب…

45 mins ago