انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 23 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 175 روپے 71 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی دیکھنے میں آ رہی ہے ، کاروبار شروع ہو تو انڈیکس 45 ہزار 369 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ دیر کے اندر اندر 1033 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور اب تک انڈیکس 44 ہزار 335 پوائنٹس پر آ گیاہے

Recent Posts

گاڑی کو موٹرسائیکل کی ٹکرمار کرشہریوں کو لوٹنے کی کوشش کرنیوالا ڈاکو گرفتار، واردات کی ویڈیو سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)گاڑی کو موٹرسائیکل کی ٹکرمار کرشہریوں کو لوٹنے کی کوشش کرنیوالا ڈاکو گرفتار…

2 mins ago

اسپیکر بلوچستان کی جانب سے سانحہ 9مئی ملک کیخلاف سازش قرار

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی نے سانحہ 9مئی کو ملک کے خلاف گھناﺅنی سازش…

4 mins ago

پی ٹی آئی کی طرف سے چیئرمین اے پی سی کا امیدوار کون ہوگا؟ بانی تحریک انصاف نے حتمی منظوری دیدی

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی)کیلئے پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم…

24 mins ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وکلا اور پولیس میں تصادم پر اہم بیان جاری کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وکلا اور پولیس میں تصادم پر اہم بیان جاری…

40 mins ago

ازدواجی زندگی نے مجھے سیلز بزنس میں ماہر بنا دیا، امریکی شہری

کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ) امریکا کے ایک کاروباری شہری ’لنکڈ اِن‘ پر اپنی حالیہ پوسٹ کی وجہ…

44 mins ago

’ میں جس ایجنڈے کیلئے نکلا تھا وہ آج ختم ہو گیا ‘ شیر افضل مروت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے بڑا اعلان کرتے ہوئے…

44 mins ago