ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قانون نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی پر کام شروع کرنے کی سمری پر کام شروع کردیا ہے . نئے قانون کے تحت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے تحریری مشاورت کریں گے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے معاملے پر وزارت قانون پیر تک نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کی سمری صدر کو بھجوائے گی . ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان نے وزیر قانون کو احکامات جاری کردیے ہیں .
متعلقہ خبریں