جنید صفدر کی شادی کی تصاویر بنی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریب سے منظر عام پر آنے والی تصاویر نے مداحوں کو توجہ حاصل کرلی ہے۔

شادی کی تقریب سے منظر عام پر آنے والی تصاویر نے سب کو حیران کردیا ہے جبکہ ان تصاویر کو بہت پسند بھی کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)


ان تصاویر میں مریم نواز اور جنید صفدر کو بے حد خوش اور متاثر کن انداز میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ جنید کی اہلیہ عائشہ سیف بھی بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

پاکستان کے مشہور ڈیزائنر نے بھی جنید صفدر کی شادی کی تصاویر شیئر کرائی ہیں اور انہیں شادی کی خوب مبارکباد بھی پیش کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hassan Sheheryar Yasin (@hassanhsy)