بارشوں کے نئے سلسلے کی پاکستان میں انٹری۔۔ آئندہ کتنے دن تک مسلسل بارشیں ہونےوالی ہیں؟ پاکستانیوں کا خون جمادینےوالی پیشگوئی

کراچی (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 24 سے25دسمبرتک بارشیں متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹرمیٹ سردارسرفراز کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں بارش کانیاسلسلہ 24سے25دسمبرتک متوقع ہے، اس دوران شمالی علاقوں میں اچھی بارش کاامکان ہے۔شمالی علاقوں میں چند روزمیں سردی کی شدید لہر آئے گی تاہم دسمبرکےآخرمیں لاہورمیں بھی بارش متوقع ہے۔دوسری جانب بالائی علاقوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں ٹھنڈی ہواوں کا راج ہے،

سب سے کم درجہ حرارت قلات میں منفی نو ریکارڈ کیا گیا،کالام میں پارہ منفی آٹھ، اسکردواورکوئٹہ میں منفی سات ڈگری تک گرگیا۔کراچی میں درجہ حرارت دس ڈگری ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات نےشہرمیں سردی میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کے بعد برفباری کاآغاز ہوتے ہی آزاد کشمیر میں موسم مزید سرد اوردلکش ہوگیا ہے ، محکمہ موسمیات نے بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرمیں مزید برفباری اوربارش کی پیشگوئی کردی ہے۔

Recent Posts

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ)نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری…

6 mins ago

وقاص اکرم کی چیئرمین پی اے سی نامزدگی پر شیر افضل مروت برہم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شیخ وقاص اکرم کو بطور چیئرمین…

21 mins ago

صدر ممکت سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے…

31 mins ago

گندم اسکینڈل پر انکوائری کب کرنی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی نیب میں طلبی…

42 mins ago

جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی منسوخی کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی کو…

54 mins ago

مئی اور جون میں ہیٹ ویو کا الرٹ؛ جنوبی پنجاب اور سندھ متاثر ہونگے

لاہور(قدرت روزنامہ) موسمیاتی تغیر کے باعث مئی اورجون میں جنوبی پنجاب اور سندھ کے مختلف…

1 hour ago