جنید صفدر نوبیا ہتا دلہن کے ہمرا ہ ایسی جگہ پہنچ گئے،دیکھ کر سب حیران

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہوراوپن پولو چیمپئن شپ 2021 کا فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد سڈن ڈیتھ پر پانچویں چکر میں ٹیم باڑیز /بی این ٹو نے جیت لیا۔ فائنل کی خاص بات مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی اہلیہ کے ہمراہ آمد تھی۔یہ دیکھ کر کا فی لوگ ان کو شا دی کے بعد اتنی جلدی وہاں دیکھ کر حیران بھی رہ گئے۔
تفصیلات کے مطابق نوبیاہتا جوڑے نےمیچ دیکھا اور دوستوں سے شا دی کی مبارکبادیں بھی وصول کیں۔ اس کے ساتھ سا تھ عا م شہریوں سے بھی گھل مل گئے۔ یا د رہے کہ اس پو لو مقا بلے کے فائنل میں چوتھے چکر تک مقابلہ 5-5 گول سے برابر تھا، پانچویں چکر میں ٹیم باڑیز /بی این ٹو کی ٹیم نے گول کرکے چیمپئن شپ جیت لی۔لاہور اوپن پولوکا فائنل دیکھنے کیلئے تماشائیوں کی بڑی تعداد موجودتھی۔

Recent Posts

اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے اداکارہ کی تصویر ٹیٹو کروا لی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے بازو پر اداکارہ کی…

1 hour ago

کراچی:خاتون سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو شہریوں نے آگ لگادی

کراچی (قدرت روزنامہ) شہرقائد میں خاتون سے لوٹ مار کی کوشش کرنیوالے دو ڈاکو عوام…

2 hours ago

آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی…

2 hours ago

امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر چڑھائی کا بیان انتہائی غیر ذمے دارانہ ہے ،فیصل کریم کنڈی

پشاور (قدرت روزنامہ) رہنماپیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی…

2 hours ago

علی امین گنڈاپور کا شہریار آفریدی کے بیان پر جواب سے گریز

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے شہریار آفریدی کے بیان پر…

2 hours ago

سمگلنگ کی کوشش ناکام ،کسٹمز حکام نے 7 کنٹینرز سے قیمتی اشیاءبرآمد کرلیں

لاہور (قدرت روزنامہ )کسٹمز پنجاب نے لاہور میں سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے…

2 hours ago