دولہا کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا، شادی کی پہلی رات دلہن نےکیا کیا؟ پاکستان کے بڑے شہر سے ہنگامہ خیز خبر آگئی

جہلم(قدرت روزنامہ) محلہ عیدگاہ میں دلہن زیورات اور نقدی لے کر فرار ہوگئی۔جہلم میں نئی نویلی دلہن نے سہاگ رات میں اپنے ہی نئے گھر میں ڈکیتی کی واردات کی اور فرار ہوگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ جہلم کے محلہ عیدگاہ کے رہائشی لقمان نامی نوجوان کی گزشتہ روز شادی ہوئی اور آج ولیمہ تھا، تاہم سہاگ رات کو دلہن نے دلہے کو نشہ آور چیز کھلا کر بےہوش کردیا اور زیورات اور نقدی لے کر فرار ہوگئی۔

دلہے کے اہل خانہ کاکہنا ہے کہ آج لقمان کے ولیمے کی تقریب تھی اور اہل علاقہ سمیت دیگر رشتے داروں کو بھی مدعو کررکھا تھا لیکن اس خبر کے بعد پورا خاندان پریشانی میں مبتلا اور ولیمے آنے والے مہمانوں کے چہروں پر افسردگی پھیلی ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لقمان نامی دولہا مردان سے لڑکی بیاہ کر لایا تھا، تاہم تھانہ صدر پولیس نےموقع پر پہنچ کر کاروائی کا اغاز کردیا ہے۔

Recent Posts

قرض لیکر گندم اگانے والے کسان بہترین فصل اونے پونے بیچنے پر مجبور،آٹا ملوں کی چاندی ہوگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) قرض لے کر گندم اگانے والے مقروض کسان بہترین فصل ادھار پر…

1 min ago

احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں پر ٹیم میں شمولیت کیلئے سوشل میڈیا پر مہم چلانے کا الزام عائد کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں…

10 mins ago

ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل افتخار احمد اور نسیم شاہ نے اپنے ارادے ظاہر کردیئے

لاہور (قدرت روزنامہ ) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز افتخار احمد اور…

18 mins ago

کراچی میں گرمی کی لہر برقرار،درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان

کراچی (قدرت روزنامہ )کراچی میں گرمی کی لہر برقرار ہے اور درجہ حرارت میں مزید…

23 mins ago

زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیا

کراچی(قدرت روزنامہ)طورِ چائلڈ آرٹسٹ اپنے کریئر کی شروعات کرنے والے نوجوان پاکستانی اداکار زوہاب خان…

31 mins ago

“پاکستان نے بھی چوڑیاں نہیں پہنی ہیں”، بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر فاروق عبداللہ کا رد عمل آ گیا ، ویڈیو دیکھیں

سری نگر(قدرت روزنامہ)جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق…

4 hours ago