معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
پریس کانفرنس سہ پہر دو بجے ہوگی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سینیئر افسران بھی ہوں گے۔
