قیامت کی نشانیاں یا کچھ اور؟بکری کے پیٹ سے انسانی شکل کی مشابہت رکھنے والے بچے کی پیدائش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بھارت میں اپنی نوعیت کا عجیب وغریب واقعہ
پیش آیا جس میں انسانی شکل سے مشابہت رکھنے والے بکری کے بچے کی پیدائش نے سب کو حیرت اور خوف میں مبتلا کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ آسام کے گاؤں گنگاپور میں شنکر داس نامی شخص کے گھر پیش آیا جہاں اس کی بکری نے انسانی شکل سے مشابہت رکھنے والے بچے کو جنم دیا جس کی آنکھیں، ناک اور منہ کے خدوخال انسانی شکل سے ملتے جلتے ہیں تاہم اس بچے کے کان بکری کی طرح ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بکری کا بچہ صرف دو ٹانگوں کے ساتھ اور بغیر دم کے پیدا ہوا ہے۔ بکری کے مالک کا کہنا تھا کہ اس کی بکری نے دو بچے دیے جن میں سے ایک بچہ صحت مند اور دوسرا عجیب وغریب ساخت کے ساتھ پیدا ہوا۔ عجیب و غریب ساخت والے بچے کی پیدائش پر بکری کے مالک کے ہاں بچے کو دیکھنے آنے والوں کا تانتا بندھ گیا۔

Recent Posts

جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…

2 hours ago

شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے فیصلے کی تردید کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…

3 hours ago

آم کے شوقین افراد کے لیے بری خبر، باغات میں بیماری پھیل گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…

3 hours ago

کراچی میں پلاسٹک کے شاپروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…

4 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیے اچھی خبر، سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…

4 hours ago

پاکستان میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل والی بال ایونٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…

4 hours ago