عید کے تین دنوں میں بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر 434 حادثات، 14 افراد جاں بحق اور 644 زخمی


کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر عید کے تین دنوں میں 434 حادثات رپورٹ ہوئے، ایمرجنسی ریسپانس سینٹر
کوئٹہ: ان حادثات میں 644 افراد زخمی جبکہ 14 جاں بحق ہوئے، ایمرجنسی ریسپانس سینٹر بلوچستان

کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر وندر لسبیلہ سیکشن پر 23 واقعات میں 6 جاں بحق، 34 مسافر زخمی ہوئے، میرک
کوئٹہ: گدر سوراب سیکیشن پر 17 واقعات میں چار اور سرانان پشین سیکشن پر چودہ واقعات میں 2 مسافر جاں بحق ہوئے، میرک

WhatsApp
Get Alert