سرکاری حج سکیم کے 90 ہزار حاجی وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (قدرت روزنامہ) حج2026ءکی سعادت حاصل کرنے والے سرکاری حج سکیم کے90ہزار حاجی وطن واپس پہنچ گئے۔
55ہزار پرائیویٹ سکیم کے بھی حج سعادت کے بعد پاکستان پہنچ چکے ہیں۔30جون تک پوسٹ حج آپریشن جاری رہے گا۔
