اداکارہ حرا کا مانی سے اپنی محبت کا اظہار
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی کی نامور اداکارہ حرا مانی نے اپنے شوہر کے لئے ایک جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے شوہر مانی کے لئے یادگار تصاویر کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔
View this post on Instagram
اس پوسٹ میں حرا نے اپنے شوہر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ہر بار یہ شادی نئی سی لگتی ہے اور تمہارا شکریہ مانی اس شادی کو نیا بنا کر رکھنے کا، سجا کر رکھنے کا‘۔انہوں نے لکھا ہے کہ ’ اللہ تمہیں ہر بری نظر سے بچائے اور تم ہمیشہ مجھ سے ایسی ہی محبت کرتے رہو‘۔
اس سے قبل بھی متعدد بار اداکارہ اپنے شوہر سے اپنی بےپناہ محبت کا اظہار کر چکی ہیں ۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram