سونے اور چاندی کی قیمتیں آسمان کی بلندی پر! جانیں اتوار 9 اگست کی صبح کے ریٹس

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز اتوار 9 اگست 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 56 ہزار 536 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ آج ہفتہ وار تعطیل کے باعث یہ نرخ کل سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 56 ہزار 536 روپے کی سطح پر موجود ہے جبکہ 10گرام سونا 3 لاکھ 91 ہزار 406 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ چاندی کی قیمت 6826 روپے کی سطح پر موجود ہے۔

WhatsApp
Get Alert