ہمارا اگر ایک بھی مطالبہ غیرقانونی یاغیرآئینی ہوا تو لانگ مارچ منسوخ کردیں گے، سہیل آفریدی

کوہاٹ (قدرت روزنامہ)یونیورسٹی چوک کوہاٹ میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے اپنے مطالبات کا مسودہ سوشل میڈیا پر جاری کر دیا ہے، اگر ایک بھی نکتہ غیرقانونی یاغیرآئینی ہوا تو لانگ مارچ منسوخ کردیں گے، بانی پی ٹی آئی کاعلاج، ملاقات غیرآئینی نہیں، انصاف کے ذریعے رہائی بھی غیر آئینی نہیں۔

WhatsApp
Get Alert