شائستہ لودھی کی بھی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی
کراچی (قدرت روزنامہ)اداکارہ شائستہ لودھی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، اس سے پہلے اداکارہ ڈراموں میں، مارننگ شو میں اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کر چکی ہیں اور اب انھوں نے ڈانس سے مداحوں کے دل جیت لیے۔
گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے گھر میں قوالی نائٹ کا اہتمام کیا جس میں انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ سب کے سامنے ڈانس کیا جسے سب نے بے حد پسند کیا۔44 سالہ اداکارہ نے گہرے مہرون رنگ کا لباس زیب تن کیا تھااور ان کے ساتھ ان کے شوہر عدنان لودھی بھی ڈانس کر رہے ہیں۔
View this post on Instagram
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔