فیٹش کلب میں کیا کچھ ہوتا ہے؟ فحش فلموں کی اداکارہ نے پہلی بار اندر کی باتیں بتادیں

لندن(قدرت روزنامہ) برطانیہ کے سب سے بڑے فیٹش کلب میں کیا ہوتا ہے؟ فحش فلموں کی ایک اداکارہ نے پہلی بار اندر کی باتیں بتا دیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق شونا ریور نامی اس اداکارہ کا کہنا ہے کہ’ ’ٹارچر گارڈن نامی اس جنسی کلب میں جہاں لائیو جنسی تعلق ہوتا ہے وہیں لوگوں کو اپنے اپنے پیشے کے لحاظ سے انتہائی سخت ڈریس کوڈ کی پابندی بھی کرنی پڑتی ہے۔“ ٹارچر گارڈن نامی اس شرمناک ایونٹ کی ابتداء1990ءمیں محدود لوگوں کے لیے ہوئی تھی تاہم اب یہ برطانیہ ہی نہیں بلکہ یورپ کا سب سے بڑا فیٹش کلب بن چکا ہے جس میں نیویارک، لاس اینجلس، روم اور دیگر شہروں کے کلبوں کے لوگ بھی شرکت کرتے ہیں۔ 

شونا ریور کا کہنا ہے کہ ”جو شخص ایک بار ٹارچر گارڈن میں چلا جاتا ہے، پھر اسے کوئی اور فیٹش کلب پسند نہیں آتا۔ اس ایونٹ میں جس طرح کے ملبوسات ہوتے ہیں اور جس طرح کا ماحول ہوتا ہے، لگتا ہے جیسے یہ کسی فلم کا سین ہو۔ ایونٹ میں آپ کو بہت عمدہ میوزک سننے کو ملتا ہے اور سٹیج پر فنکار اپنے فن کا بہترین مظاہرہ کر رہے ہوتے ہیں۔ یہاں پر تشدد جنسی تعلق کے لیے الگ جگہیں ہیں اور سیکس رومز اور خونی لائیو شوزکے لیے الگ جگہیں ہوتی ہیں۔ ٹارچر گارڈن میں امیر اور غریب کا کوئی فرق نہیں ہوتا۔ اس میں انٹری فیس 40پاﺅنڈ تک ہوتی ہے اورپورے ایونٹ میں دوسرے کلبوں کے برعکس کوئی ایک بھی وی آئی پی ایریا نہیں ہوتا۔“

Recent Posts

جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…

8 hours ago

شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے فیصلے کی تردید کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…

8 hours ago

آم کے شوقین افراد کے لیے بری خبر، باغات میں بیماری پھیل گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…

9 hours ago

کراچی میں پلاسٹک کے شاپروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…

9 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیے اچھی خبر، سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…

9 hours ago

پاکستان میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل والی بال ایونٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…

10 hours ago