بھارت میں ایک اورانتہاپسندانہ اقدام،طالبات پولیس کیڈٹ کے حجاب کرنے پرپابندی

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں ایک اورمسلمان دشمن فیصلہ کرتے ہوئے مسلمان پولیس کیڈٹ پرحجاب کرنے پرپابندی عائد کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ کی حکومت نے مسلمان پولیس کیڈٹ کے حجاب کرنے اورپوری آستین کی قمیض پہننے پرپابندی لگادی۔
کیرالہ کی حکومت کا کہنا ہے کہ ریاستی اسکولوں کے طلبا کے لئے شروع کئے گئے اسٹوڈنٹ پولیس کیڈٹ پروجیکٹ میں شریک طالبات کے حجاب پہننے اورپوری آستین کی قمیض پہننے پرپابندی عائد کردی۔
کیرالہ کے ریاستی حکام کے مطابق یونیفارم میں مذہبی علامات کو استعمال کرنے کی کوئی گنجائش نہیں اورنہ ہی اس کی اجازت دی جاسکتی ہے۔
حجاب پرپابندی کیخلاف ایک مسلمان طالبہ نے کیرالہ کے ہائیکورٹ میں درخواست دائرکی تھی۔عدالت نے درخواست فیصلے کے لئے ریاستی حکومت کو بھیج دی تھی۔

Recent Posts

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت اچانک کیوں گرگئی؟ وجہ سامنے آگئی

لاہور(قدرت روزنامہ)گزشتہ 3 روز کے دوران برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 227 روپے…

1 min ago

ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے لاہور میٹرو کی آپریٹر کمپنی کو اضافی رقم دینے کی تجویز دے دی

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا، ماس…

6 mins ago

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اچانک بڑھ گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے اثرات تیل کی عالمی منڈی پر پڑنے…

17 mins ago

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، پوسٹ گریجوایٹ پروگرامز کی ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023 میں پیش کئے گئے ایم اے،…

29 mins ago

وزیراعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان سے قانون کے مطابق نمٹیں گے، گورنر خیبر پختونخوا کا بیان

پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ کے پی اگر…

7 hours ago

وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی کے حوالے سے پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف…

7 hours ago