پشاور کے لوگ دلیپ کمار کی وفات پر رنجیدہ ہیں، امیر حیدر ہوتی

(قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما امیر حیدر ہوتی کا لیجنڈری اداکار کی وفات پر کہنا ہے کہ پشاور کے لوگ دلیپ کمار کی وفات پر بے حد رنجیدہ ہیں۔

امیر حیدر ہوتی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی لیجنڈری اداکار دلیپ کمار المعروف محمد یوسف خان کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ ’اس میں کوئی شق نہیں ہے کہ لیجنڈ اداکار د لیپ کمار کی وفات ایک عہد کا ختم ہونا ہے، پشاور کے یوسف خان قصہ خوانی قتل عام کا چشم دید گواہ تھا۔‘

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں مزید کہا کہ ’پشاور کے عوام لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی وفات اور اس نقصان پر شدید غم کی کیفیت میں ہیں۔‘

 

امیر حیدر ہوتی کی جانب سے اپنے ٹوئٹ میں دلیپ کمار کے لیے دعا بھی کی گئی ہے اور ساتھ میں اُنہیں ہیرو بھی قرار دیا گیا ہے۔

Recent Posts

پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر…

5 hours ago

سرمایہ کاروں پر مشتمل اعلیٰ سطح کاسعودی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں…

5 hours ago

پیپلزپارٹی کا وفاقی کابینہ میں شمولیت کا امکان، بلاول بھٹو کو کونسی وزارت ملے گی ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)…

5 hours ago

انجینئر امیر مقام نے وکلاء کو 9مئی کے حوالے سے “مشورہ ” دیدیا

سوات (قدرت روزنامہ) وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام…

5 hours ago

ایرانی سفیر اور امیر جماعت اسلامی کی ملاقات: پاک، ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ایرانی سفیر رضا…

6 hours ago

ایک وقت میں کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ہوا کرتی تھی،اب حالات بہتر ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات اب…

6 hours ago