تبلیغی جماعت کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ، 4 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان(قدرت روزنامہ)ڈیرہ اسماعیل خان کے سب ڈویژن درازندہ کے علاقہ پرواڑہ میں تبلیغ جماعت کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق تبلیغی جماعت سبی اجتماع سے واپس جارہی تھی اور حادثے میں 19 افراد زخمی ہوئے ۔متعلقہ حکام نے زخمی افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد مہیا کر کے درازندہ ہسپتال اورشدید زخمیوں کو ڈیرہ ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ریسکیوعملے نے قیمتی سامان اپنی تحویل میں لے کر کنٹرول روم کے حوالے کر دیا ہے، گاڑی میں سوار مسافروں کا تعلق ملک کے

مختلف شہروں سے ہے۔

Recent Posts

امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر آگئی

واشنگٹن(قدرت روزنامہ) امریکی حکومت کے ماتحت ایک ادارے نے اپنی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا…

4 mins ago

آج سے بارشوں، تیز ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہونے اور 30 اپریل تک جاری رہنے کا امکان، پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوانے الرٹ جاری کردیا

پشاور (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں ،…

13 mins ago

لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شرابا

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں ہونے والی انسانی حقوق کی کانفرنس میں فلسطین کے حامی نوجوانوں…

19 mins ago

PSOکا مالی سال 2024کے9ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان کی صف اول کی انرجی کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او)…

38 mins ago

’’اگر میرا انسٹاگرام ہیک ہو گیا تو بہت سارے مردوں کی شادیاں ٹوٹ جائیں گی ‘‘

لاہور (قدرت روزنامہ ) اداکارہ و میزبان متھیرا نے اعتراف کیا کہ انہیں انسٹاگرام پر…

53 mins ago

خیبر؛ پولیس پر حملوں اور طلبہ کے اغوا میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا

خیبر(قدرت روزنامہ) پولیس اور سکیورٹی اہل کاروں کی فائرنگ سے انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک…

54 mins ago