امام مسجد کے گھرگیس لیکیج سے آتشزدگی۔۔۔ دادی 2 پوتوں سمیت جاں بحق

پشاور(قدرت روزنامہ) مرکز اسلامی کی مسجد کے امام قاری عمرالدین کے
گھر میں گیس لیکیج ،آگ لگنے سے دادی 2 پوتوں سمیت جاں بحق ہوگئی۔ ہفتے کو ریسکیو 1122 پشاور کے مطابق آگ لگنے سے والدہ ، دو بچے اور اہلیہ شدید جھلس گئے جنہیں برن سینٹر منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جھلسنے والے دو بچے اور والدہ چل بسے۔ قاری عمرالدین کی اہلیہ برن سینٹر میں زیر علاج ہیں۔

Recent Posts

اداکارہ الیانا ڈی کروز نے اپنی خفیہ شادی کی خبروں پر لب کشائی کردی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ الیانا ڈی کروز نے اپنی خفیہ شادی کی…

1 min ago

ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم

کراچی (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کراچی تجاوزات کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔سپریم…

19 mins ago

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری ،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے

کراچی (قدرت روزنامہ ) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں زیر سماعت کیسز میں اہم پیش…

24 mins ago

پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی…

31 mins ago

سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی، ترجمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹنے…

38 mins ago

سولر سسٹم لگوانے والوں کیلئے بجلی کا یونٹ کتنا مہنگا کیا جائے گا؟ ایسی تجویز آ گئی کہ سن کر کئی افراد کے ہوش اُڑ جائیں گے

لاہور (قدرت روزنامہ )سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بجلی کم از کم…

48 mins ago