نئی ٹک ٹاک ویڈیو میں مادھوری ڈکشٹ کا انداز قابل دید قرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مادھوری ڈکشٹ کی نئی ٹک ٹاک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں اداکارہ کے انداز کو مداحوں نے قابل دید قرار دیا ہے۔ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی ٹک ٹاک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ 90 کی دھائی کا انداز اپنائی ہوئی ہیں جبکہ وہ جس گانے پر پویڈیو ریکارڈ کر رہی ہیں وہ بھی ایک پرانہ گانا ہے۔
اس ویڈیو نے سوشل میڈیا سمیت ان کے مداحوں کی بھرپور توجہ حاصل کی ہے جبکہ ان کے انداز کو قابل دید قرار دیا جاچکا ہے۔علاوہ ازیں اس ویڈیو میں اداکارہ کے چہرے کے تاثرات بھی بےحد محصور کن ہیں جبکہ اداکارہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ فلموں میں کامیابی کے بعد اب او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر اپنے قدم جمانے کے لئے تیار ہی کیونکہ جلد ہی اداکارہ کی فیم گیم نامی ویب سیریز ریلز کردی جائیگی۔

Recent Posts

جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر توہینِ عدالت کیس میں عدالتی معاون کا تقرر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ہائی کورٹ نے جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر توہینِ عدالت…

4 mins ago

پاکستان کو 10 ماہ میں 7.142 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے و گرانٹس موصول

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان کو جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں مجموعی طور…

10 mins ago

ہر چیز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس، آئی ایم ایف کی شرائط نے وزیراعظم کو مشکل میں ڈال دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف )نے نئے بیل آئوٹ پیکیج کے…

27 mins ago

آٹو انڈسٹری کی آئندہ بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیاں مہنگی کرنے کی تجویز

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) آٹو انڈسٹری کی جانب سے حکومت کو آئندہ مالی سال 2024-25 کے…

35 mins ago

میچ ہارنے کے بعد ممبئی انڈین کی مالکن نیتا امبانی نے روہت شرما اور ہاردک پانڈیا کیلئے دوٹوک پیغام دیدیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) انڈین پریمئیر لیگ جہاں تنازعات کے ساتھ جاری ہے، وہیں اب ممبئی…

40 mins ago

کراچی؛ گھر میں گیس لیکیج دھماکے سے خواتین و بچوں سمیت 8 افراد جھلس گئے

کراچی(قدرت روزنامہ) گھر میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکےسے بچوں اور خواتین سمیت…

48 mins ago