منال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ منال خان کی تصاویر انسٹاگرام پر تیزی سے وائرل ہیں جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اس سےقبل اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام نے اپنےسوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعےکچھ تصاویر شیئر کی تھی۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
واضح رہے کہ ا اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام رواں ماہ اپنی شادی کے بعد ہنی مون کے لئے مالدیپ گئے ہوئے تھے جہاں سے اپنے خوبصورت اور یادگار لمحات اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر رہے تھے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram