دلہا دلہن جذباتی ہوگئے،اپنی شادی کے دن اسٹیج پر ایک دوسرے کی پٹائی کردی ۔۔ ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لوگ اپنی شادی کے موقع پر خوب اہتمام کرتے ہیں۔ اچھے سے اچھے کپڑے پہنتے ہیں تاکہ سب سے منفرد اور خوبصورت لگ سکیں۔ لیکن اگر شادی دلہا دلہن کی رضامندی کے بغیر ہورہی ہو تو پھر ظاہر ہے ان کی ناراضی اور غصے کا اظہار ان کے رویے سے محسوس ہوجاتا ہے۔ ایسی ہی ویڈیو وائرل بھی ہے جس میں دلہا دلہن نے ایک دوسرے سے ناراض چھپانے کی ضرورت محسوس نہیں کی بلکہ اسٹیج پر ہی ایک دوسرے کو پیٹ ڈالا۔ ویڈیو دیکھیے

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہندو طرز پر شادی ہورہی ہے جس میں دلہا اپنی دلہن کو خوشگوار انداز میں ویلکم کرنے کے بجائے اس کے منہ پر کچھ دے مارتا ہے جس پر دلہن کو بھی غصہ آجاتا ہے اور وہ بھی دلہا کے منہ پر کوئی چیز کھینچ کر مار دیتی ہے۔ اب جانے دلہا میاں کا کیا مسئلہ تھا کہ انھوں نے آؤ دیکھا نہ تاؤ بلکہ اسی وقت دلہن پر ہاتھ اٹھا دیا۔
اس قدر بدسلوکی کے بعد دونوں کی شادی ہوئی یا نہیں یہ تو ہم نہیں جانتے لیکن بلاشبہ اس طرح کا رویہ بالخصوص اپنے جیون ساتھی کے ساتھ بہت بڑی بداخلاقی ہے جس کی حوصلہ شکنی ہونی چاہئیے۔

Recent Posts

جھالاوان عوامی پینل نے جمعیت علما اسلام کے 9 مئی کی ہڑتال کی حمایت کردی

خضدار(قدرت روزنامہ)جھالاوان عوامی پینل نے 3مئی کے سانحے کیخلاف 9مئی کو جمعیت علمائے اسلام کے…

1 min ago

صدر مملکت آصف زرداری کا دورہ بلوچستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کی نوید ہوگا، وزیراعلیٰ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے تین…

5 mins ago

میونسپل کمیٹی قلات کا 2 کروڑ 65 لاکھ روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور کرلیا گیا

قلات(قدرت روزنامہ)میونسپل کمیٹی قلات کا 2 کروڑ 65 لاکھ روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور کر…

19 mins ago

احسان شاہ کے گھر بم حملہ سازش ہے، حکومت سیاسی رہنماﺅں کو تحفظ دے، میر اسرار زہری

خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر سابق وفاقی وزیر میر اسراراللہ خان زہری…

22 mins ago

مرمتی کام کے سلسلے میں آج بجلی بند رہے گی، کیسکو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوںمیں بجلی کے…

37 mins ago

بلوچستان میں مسلم لیگ ن کی صدارت کیلئے متعدد رہنما سرگرم

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر ریونیو میر عاصم کرد گیلو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن…

48 mins ago