ڈالر کی قیمت 200 روپے تک جائے گی ، خواجہ آصف

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر سیسہ پلائی دیوار کی طرح نواز شریف کے ساتھ رہیں گے ، ڈالر کی قیمت 200 روپے تک جائے گی ۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 70کروڑ روپے اسمبلی ہال کی تعمیر میں لگائے جارہے ہیں ،عمران خان نے ہمیں عالمی بھکاری بنادیا ہے ،عوام کے ساتھ جو زیادتی ہوئی ہے اس کا حساب لیں گے، ایک دن پہلے قیمتیں بڑھاتے ہو دوسرے دن کم کرتے ہو۔کھاد،چینی ،گھی ،پٹرول اور گندم کی چیزوں پر کوئی کنٹرول نہیں۔
پشاور دھماکے پر خواجہ آصف نے کہا کہ پشاور مسجد میں دھماکہ ہوا جس میں 62 سے زائد جانیں چلے گئیں ،کلمہ گو اور انسانوں کاقتل عام ظلم ہے ہم اسکی مذمت کرتے ہیں،کسی کو حق حاصل نہیں کی وہ کسی مسلمان بھائی کی جان لے۔
دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ کیا عمران نیازی پاکستان میں نئی تاریخ بنانے جا رہے ہیں ؟، یہ پہلا وزیر اعظم جسے عدم اعتماد کے ذریعہ فارغ کیا جائے گا۔

Recent Posts

انگلینڈ کے کتنے شہروں کے میئر مسلمان ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ریکلیم پارٹی کے لیڈر لارنس (لوزا) فاکس نے سوشل میڈیا…

14 mins ago

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور اسحاق ڈار کے درمیان ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے نائب وزیراعظم اور…

18 mins ago

پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تین روزہ پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج سے اسلام آباد میں…

29 mins ago

کمزور نظر والوں کیلئے سوئی میں دھاگہ ڈالنے کا انتہائی آسان طریقہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اگر آپ کی نظریں کمزور ہیں تو آپ کو بھی سوئی میں…

32 mins ago

سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان ، 13 ہزار امیدواروں میں سے 401 کامیاب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان…

43 mins ago

پی ٹی آئی سے بامقصد مذاکرات کا ماحول بنتا ہے تو خوش آمدید کہیں گے، مولانا فضل الرحمان

ٹھٹھہ(قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا…

47 mins ago