برطانوی وزیراعظم کی اہلیہ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع اہلیہ نے سوشل میڈیا پر پیغام جار ی کر دیا

لندن(قدرت روزنامہ)برطانوی وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی اہلیہ کیری سمنز نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا۔ اس پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ بچے کی پیدائش کرسمس کے موقع پر متوقع ہے۔کیری سمنز نے یہ بھی بتایا کہ رواں برس کے آغاز میں ایک حمل ضائع ہوا

WhatsApp
Get Alert