حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد، دوست ممالک بھی میدان میں آگئے ،کیا ہونے جارہا ہے؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت کیخلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے بعد سیاسی پارہ ہائی ہونے کے بعد دوست ممالک کی جانب سے کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں سیاسی کشیدگی کم کرنے کیلئے دوست ممالک کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں ،

3روز قبل چین کی ڈپٹی ہیڈ آف مشن نے چودھری برادران سے ملاقات بھی کی تھی نجی ٹی وی کے مطابق او آئی سی اجلاس کے دوران دوست ممالک اہم ملاقاتیں کریں گے اور2دوست ممالک اہم کردار ادا کرسکتے ہیں ۔

Recent Posts

جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…

38 mins ago

شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے فیصلے کی تردید کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…

1 hour ago

آم کے شوقین افراد کے لیے بری خبر، باغات میں بیماری پھیل گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…

2 hours ago

کراچی میں پلاسٹک کے شاپروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…

2 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیے اچھی خبر، سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…

2 hours ago

پاکستان میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل والی بال ایونٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…

2 hours ago