پرویز مشرف اور سنجے دت کی تصویر منظرِ عام پر، انکی ملاقات کب اور کہاں ہوئی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے سپراسٹار اداکار سنجے دت اور پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی ایک ساتھ لی گئی تصویر وائرل ہورہی ہے۔
اس تصویر میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہےکہ سابق صدر پرویز مشرف وہیل چیئر پر بیٹھے ہوئے ہیں جبکہ سنجے دت ان کے برابر میں کھڑے ہوکر کچھ بات کررہے ہیں۔
تصویر میں دونوں نے جم کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں۔
18 2 1 225x300
تاہم یہ تصویر کب اور کہاں لی گئی ہے اس حوالے سے کوئی تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی ہیں۔