وزیراعلی بلوچستان پاکستان کرکٹ بورڈ پر برہم، بڑا مطالبہ کردیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے . سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ' بلوچستان میں پاکستان کی پہلی ویمن ٹی 20 لیگ ہورہی ہے،پی سی بی کو اس میں زیادہ اظہار دلچسپی کرنا چاہیے تھا .

چیئرمین پی سی بی اور پاکستان ویمن ٹیم کی سلیکٹر کو افتتاحی تقریب اور دیگر میچز میں یہاں ہونا چاہیے تھا . ' . .

متعلقہ خبریں