سجل، احد کی طلاق کی خبریں، فنکار برادری نے کیا درخواست کی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مقبول ترین شوبز جوڑی احد اور سجل کی طلاق کی خبروں پر فنکار برداری نے بھی خاموشی توڑ دی۔سجل اور احد کی طلاق کی خبروں کی تصدیق یا تردید جوڑے کی جانب سے تو نہیں کی گئی لیکن ان خبروں پر ساتھی اداکاروں سے ردعمل دیا ہے۔
اظفر رحمٰن:


اداکار اظفر رحمٰن نے انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ ’کسی بھی جوڑی کے لیے طلاق کا فیصلہ آسان بات نہیں ہوتی ، ایک ایسے حالات میں تو بالکل بھی نہیں کہ جب آپ کو اور آپ کے ساتھی کو سب جانتے ہوں، لہذا ایسی صورتحال میں ہمیں جوڑی کی نجی زندگی اور فیصلوں کا احترام کرنا چاہیے۔‘

فیضان شیخ:
اداکار فیضان شیخ نے بھی سجل اور احد کی مبینہ علیحدگی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ ’ہمیں واقعی سیکھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہمیں کسی سے کب اور کیا پوچھنا ہے۔ کسی شخص کے لیے آپ کے احمقانہ سوالات اور تبصروں کا جواب دینے کے لیے مشکل ہوتا ہے، خاص طور پر جب یہ طلاق جیسی ذاتی اور تکلیف دہ چیز کے بارے میں ہو۔‘

متھیرا:


متنازع اداکارہ متھیرا ان خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے سجل کا حوصلہ بڑھایا، اور کہا کہ ہر کام اللہ کی مرضی سے ہوتا ہے، اور جو ہوتا ہے اس میں کوئی بہتری ہی ہوتی ہے، اللہ کے پاس آپ کے لیے کوئی بہتر منصوبہ بندی ہوگی۔

Recent Posts

جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…

6 hours ago

شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے فیصلے کی تردید کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…

6 hours ago

آم کے شوقین افراد کے لیے بری خبر، باغات میں بیماری پھیل گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…

7 hours ago

کراچی میں پلاسٹک کے شاپروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…

7 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیے اچھی خبر، سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…

7 hours ago

پاکستان میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل والی بال ایونٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…

8 hours ago