یوٹیلیٹی سٹورز کی سیل میں اربوں روپے کی کمی رمضان المبارک میں بڑے نقصان کا اندیشہ

کراچی(قدرت روزنامہ)یوٹیلیٹی اسٹورزنے کہاہے کہ رواں سال ماہ رمضان کے پہلے 10 دن میں یوٹیلیٹی اسٹورز کی سیل میں 3 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو رمضان المبارک میں بڑے نقصان کا اندیشہ ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز ذرائع نے بتایاکہ گزشتہ سال ماہ رمضان کے پہلے 10 دن میں 7 ارب روپے کی سیل ہوئی تھی، اشیا کی عدم دستیابی کی وجہ سے ماہ رمضان 10 ارب روپے کے نقصان کا تخمینہ ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز ذرائع کے مطابق سبسڈائزڈ آئٹمز کی خریداری میں تاخیر کی وجہ سے سیل میں کمی ہوئی جبکہ سبسڈائزڈ آئٹمز کی عدم

دستیابی بھی سیل کی کمی کی وجہ قرار بتائی ہے۔آٹا، گھی اور دیگر 19 سبسڈائزڈ اشیا کی دستیابی کو یقینی نہیں بنایا گیا، بدانتظامی کی وجہ سے فرنچائز مالکان کو بروقت اشیا کی ترسیل نہیں کی گئی۔ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز نے بتایا کہ فرنچائز مالکان کو 5 کروڑ روپے پیشگی جمع کرائے جانے کے باوجود اشیا فروخت کیلئے نہیں دی گئیں، فرنچائز مالکان احتجاج کرتے ہوئے ہیڈ آفس پہنچ گئے تھے۔

Recent Posts

مئی اور جون میں ہیٹ ویو کا الرٹ؛ جنوبی پنجاب اور سندھ متاثر ہونگے

لاہور(قدرت روزنامہ) موسمیاتی تغیر کے باعث مئی اورجون میں جنوبی پنجاب اور سندھ کے مختلف…

5 mins ago

پختونخوا حکومت کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی گندم خریدنے کیلیے تیار

پشاور(قدرت روزنامہ)پختونخوا حکومت کاشت کاروں سے 29 ارب روپے مالیت کی گندم خریداری کل سے…

15 mins ago

کراچی اور لاہور میں ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ نے کراچی اور لاہور میں ایک ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے…

30 mins ago

پی ٹی آئی کا شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی…

48 mins ago

حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسی سے…

49 mins ago

پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ…

55 mins ago