سانپ نکلنے سے کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، محکمہ وائلڈ لائف کو آگاہ کردیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور ائیرپورٹ پر سانپ نکل آئے . تفصیلات کے مطابق لاہور ائیر پورٹ کے ایک کمرے سے نکلے جس پر عملے کی دوڑیں لگ گئیں .

ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق سانپ نکلنے سے کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی البتہ ائیرپورٹ انتظامیہ نے محکمہ وائلڈ لائف کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا ہے . . .

متعلقہ خبریں