ترک والی بال پلیئر کے چرچے، شادی کے پیغامات ملنے لگے
ٹوکیو (قدرت روزنامہ) ترک والی بال کھلاڑی زہرہ گونیش اولمپکس میں اپنی ٹیم کو جیت تو نہ دلاسکیں لیکن انہوں نے دنیا بھر میں پرستاروں کے دل جیت لیے, ان کا نام ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔
View this post on Instagram
ان کے کھیل کے ساتھ ساتھ خوبصورتی کے بھی چرچے ہیں۔ انہیں سوشل میڈیا پر شادی کے پیغامات بھی دیے جارہے ہیں۔ 22 سالہ زہرہ نے 2018 میں پہلی مرتبہ ترکی کی طرف سے بین الاقوامی والی بال میچ کھیلا تھا۔
View this post on Instagram
وہ سوشل میڈیا پر بہت متحرک ہیں اور انسٹاگرام پر ہی 10 لاکھ سے زائد چاہنے والے رکھتی ہیں۔
View this post on Instagram
