دلیپ کمار 98 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

 

سپرہیرو کے انتقال کی خبر ممبئی کے پی ڈی ہندوجا اسپتال میں ان کے پلمونولوجسٹ ڈاکٹر جلیل پارکر نے کیا۔

ایک ہفتےقبل برصغیر کے معروف اداکار دلیپ کمار کو سانس لینے میں دشواری پیش آرہی تھی جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

دلیپ کمار نے 1944 میں جوار بھاٹا میں ڈیبیو کیا تھا لیکن یہ 1949 کی ہٹ فلم تھی جس نے دلیپ کمار کو شہرت کی بلندی پر پہنچایا دیا تھا

WhatsApp
Get Alert