بابراعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی


مکہ مکرمہ (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔بابر اعظم کو اس رمضان میں عمرہ کے دوران غلاف کعبہ کی تیاری کا حصہ بننے کا بھی موقع ملا۔سوشل میڈیا پر بابر اعظم کی کچھ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جن میں اْنہیں غلاف کعبہ کو تیار کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔صارفین کی جانب سے بابر اعظم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیادوسری جانب بابراعظم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ

ایپ انسٹاگرام پر مسجدالحرام سے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔تصویر میں بابراعظم عمرے کی ادائیگی کے لیے مذہبی تعلیمات کے مطابق گنجے ہوئے اور احرام باندھے نظر آرہے ہیں۔اْنہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اللّٰہ کے پہلے گھر کی دہلیز پر حاضری نصیب ہوئی، میری خوش قسمتی دیکھو کہ مہمانِ حرم ٹھہرا۔

Recent Posts

ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے لاہور میٹرو کی آپریٹر کمپنی کو اضافی رقم دینے کی تجویز دے دی

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا، ماس…

6 mins ago

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اچانک بڑھ گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے اثرات تیل کی عالمی منڈی پر پڑنے…

17 mins ago

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، پوسٹ گریجوایٹ پروگرامز کی ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023 میں پیش کئے گئے ایم اے،…

28 mins ago

وزیراعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان سے قانون کے مطابق نمٹیں گے، گورنر خیبر پختونخوا کا بیان

پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ کے پی اگر…

7 hours ago

وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی کے حوالے سے پیغام جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف…

7 hours ago

مولانا فضل الرحمان نے کراچی جلسے کے بعد کا لائحہ عمل بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ کے…

7 hours ago