وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دلہن کی اپنے باپ اور سسر کے ساتھ رقص کرتے ہوئے دیکھا جاستا ہے، یہ ویڈیو انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی گئی ہے جس میں دلہن اپنی شادی کی تقریب میں اپنے باپ اور سسر کے ساتھ خوبصورت انداز میں رقص کر رہی ہوتی ہے،دلہن نے خوبصورت لہنگا زیب تن کر رکھا ہے اور گیت’تیرے جیسا یار کہاں‘ پر اپنے باپ اور سسر کے ساتھ ڈانس کررہی ہے .
ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور لوگ کمنٹس میں اس خوبصورت دلہن کے اپنے باپ اور سسر کے ساتھ رقص کی تعریف کر رہے ہیں . واضح رہے کہ قبل ازیں سوشل میڈیا پر شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے دو لہا، دلہن کی موٹر سائیکل پر انٹری کی ویڈیو سامنے آئی تھی، دلہن جو کہ شادی کا لہنگا پہنے دلہا کے پیچھے بائیک پر بیٹھی انتہائی خوش نظر آرہی ہیں . . .View this post on Instagram