نیلم منیر کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نیلم منیر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اداکارہ نیلم منیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصویر پوسٹ کی ہے۔

نیلم منیر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
نیلم منیر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔ اس سے قبل اداکارہ نیلیم منیر نے خواتین کے حق میں معنی خیز پیغام جاری کیا تھا۔
اداکارہ نیلم منیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹرک کی تصویر پوسٹ کی جس کے پیچھے ایک بچی کی تصویر بنی ہوئی ہے اور معنی خیز پیغام لکھا ہوا تھا۔

ٹرک کے پیچھے بچی کی تصویر کے ساتھ لکھا تھا کہ بیٹی کو جائیداد کے حق سے محروم کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے۔اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی تصیویر کی کیمشن کے ساتھ لکھا تھا کہ جو لوگ عورتوں کا حق مارتے ہیں ۔ وہ آخرت میں اللٰؔہ سبحان و تعالىٰ کے سامنے بہت بڑے مجرم ہوگے ، اللٰؔہ کے عذاب سے ڈرو۔
اس حوالے سے اداکارہ نیلیم نے کہا تھا کہ جو لوگ عورتوں کا حق مارتے ہیں وہ آخرت میں اللہ کے سامنے بہت بڑے مجرم ہوں گے۔واضح رہے کہ نیلیم منیر کا مزید کہنا تھا کہ ایسے لولوں کو اللہ کے عذاب سے ڈرنا چاہئے۔

Recent Posts

بلاضرورت وافر مقدار میں درآمد شدہ گندم حالیہ بحران کی وجہ بنی

لاہور(قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے درآمدگندم مقررہ ضرورت سے زائد منگوانےکا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع…

6 mins ago

قتل کے مقدمے کا ڈراپ سین، سگا باپ ہی بیٹے کا قاتل نکلا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیرپور تھانہ سوارہ کی حدود میں نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین…

16 mins ago

سینئر سیاستدان افضل حسین تارڑ انتقال کرگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ…

21 mins ago

عامر خان کے مداحوں کیلیے خوش خبری؛ مسٹر پرفیکشنسٹ نے کمر کس لی

ممبئی(قدرت روزنامہ)معروف اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ اپنی نئی فلم ’’ستارے زمین پر‘‘…

27 mins ago

جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی سوشل…

42 mins ago

اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ عدم مساوات ہے، وزیراعظم

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کا سب سے بڑا…

49 mins ago