یہاں حکومت بنانا اور کرنا سیاسی جماعتوں کے بس کی بات نہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) مرکز کے نمائندوں نے اس معاہدے پر دستخط کرکے ہماری 70 سالہ اس آواز کو دبایا ہے۔ جو بھی الیکشن آئے ہیں کئی پر چھوٹے سوالیہ نشان ہیں، کئی انتخابات پر بڑے سوالیہ نشان ہیں، جب میری ان سے بات ہوئی تو میں نے ان کی پیٹھ پر ہاتھ مارتے ہوئے یہ کہا کہ چڑھ جا بیٹا سولی پر رام بھلی کرے گا۔ جتنے کارکن ہمارے ان کے دور میں مارے گئے ہیں، جتنے کارکن ہمارے اس دور میں اغوا ہوئے ہیں شاید ہی مشرف کے دور میں کیے گئے ہیں۔ یہاں پر حکومت بنانا اور حکومت کو ختم کرنا سیاسی جماعت کے بس کی بات نہیں ہے۔ جتنے لوگ بازیاب ہوئے وہیں اس سے زیادہ لوگ غائب بھی کردیے گئے ہیں۔ نواب صاحب آج اس دنیا میں نہیں رہے ہیں، میں یہ نہیں کہوں گا کہ ان کی طرف سے غلطیاں تھیں، شاید ہماری طرف سے بھی غلطیاں تھیں، یہاں جو بھی آیا ہے اس کفن چور کی طرح، پچھلے کفن چور کو یاد کرتے ہیں کہ وہ صرف کفن چرا کر جاتا تھا اب کہ والا کفن کے ساتھ ساتھ کچھ اور بھی کرجاتا ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ ہم نے ہمسایوں کو نظر انداز کرکے ہم نے سبز نوٹوں کو زیادہ اہمیت دی۔ لیکن تبدیلی لانے والے اگر تبدیلی لانا چاہیں تو وہ نہ آپ سے پوچھیں گے نہ مجھ سے، کیوں میرے رشتے دار کو آپ پریشان کر نا چاہتے ہیں چھوڑیں کچھ عرصہ گزار لے وہ بے چارہ اگر کچھ ہوگا تو اچانک ہی ہوگا۔

Recent Posts

لاہور کے اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا

لاہور(قدرت روزنامہ)تھانہ شاہدره 25 نمبر اسٹاپ پر نجی اسپتال میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش…

21 mins ago

پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر، نئے قانون کی تیاری شروع ، وزارت آئی ٹی کو ٹارگٹ مل گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آئی…

23 mins ago

پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کوچز کے…

28 mins ago

بھارتی اداکارہ کرشنا مکھری جی نے ٹیلی ویژن سیریل کے پروڈیوسر پر ہراسانی کا الزام لگا دیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارت کی ٹیلی ویژن اداکارہ کرشنا مکھری جی نے سیریل شبھ…

34 mins ago

دوران شوٹنگ شاہد کپور کو تھپڑ مارنے کا دل کررہا تھا، کیارا کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے انکشاف کیا ہے کہ فلم کبیر…

38 mins ago

’عراقی باربی ڈول‘ سے جھگڑا کے بعد ٹک ٹاک اسٹار گھر کے باہر قتل

بغداد(قدرت روزنامہ)عراق کی معروف ٹک ٹاک اسٹار اوم فہد کو موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں…

46 mins ago