ہانیہ عامر کی اقرا عزیز کو نظر انداز کرنے کی ویڈیو وائرل، صارفین آگ بگولہ

(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کی نامور ادااکرہ اقراء عزیز کو نظر انداز کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

حال ہی میں ہانیہ عامر کو اپنی فلم ‘پردے میں رہنے دو’ کی ایک تقریب میں دیکھا گیا جہاں پر اُن سے دیگر اداکار مل رہے تھے اور انھیں فلم کی کامیابی پر مبارکباد دے رہے تھے۔

اس موقع پر اداکارہ اقرا عزیز بھی اپنے شوہراداکار یاسر حسین کے ہمراہ تقریب میں آئیں، وائرل ویڈیو میں انہیں ہانیہ عامر کو مبارکباد دینے کی کوشش کرتے دیکھا جاسکتا ہے لیکن ہانیہ عامر انھیں شاید دیکھ نہیں پاتی یہی وجہ ہے کہ وہ اداکارہ اقراعزیز کو نظر انداز کرکے کسی اور سے ملنے سے کیلئے آگے بڑھ جاتی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس طرح نظر انداز کرنے پر اقرا عزیز بڑا دلچسپ ردعمل دیتی ہیں۔

اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین ہانیہ عامر کوسخت تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔

Recent Posts

کراچی: 140 گرام سونے کی ڈکیتی کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی پولیس نے صدر کے علاقے صرافہ بازار میں سونے کے کارخانے…

8 mins ago

بچوں میں بلند فشار خون فالج کے امکانات 4 گنا تک بڑھا سکتا ہے، تحقیق

ٹورونٹو(قدرت روزنامہ)ایک نئی تحقیق کے مطابق بچپن اور نوجوانی میں ہائپرٹینشن کا ہونا ممکنہ طور…

20 mins ago

امریکی ایئرپورٹ پر مسافر کی پتلون سے سانپ برآمد

میامی(قدرت روزنامہ)امریکی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی افسران نے ہوائی جہاز میں جانے والے مسافر کی پتلون…

23 mins ago

جُھنڈ میں آزادانہ اڑنے والی روبوٹک مکھیاں

برلن(قدرت روزنامہ)سائنس دانوں نے ایک ایسی بڑی بائیونک مکھی بنائی ہے جو جُھنڈ کے ساتھ…

33 mins ago

مداح نے درفشاں سلیم کو بوسہ دے دیا، ویڈیو وائرل

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کو تقریب کے دوران…

43 mins ago

انگلینڈ کے کتنے شہروں کے میئر مسلمان ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ریکلیم پارٹی کے لیڈر لارنس (لوزا) فاکس نے سوشل میڈیا…

60 mins ago