وزیر اعلیٰ پنجاب نے گولڈن مین کو بڑی اجازت دیدی

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز سے اسلام آباد کے گولڈن مین احسان کاظمی نے ملاقات کی ۔وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے گولڈن مین کا پرتپاک استقبال کیا گیا جبکہ گولڈن مین احسان کاظمی نے حمزہ شہباز کو اجرک اور ٹوپی کا تحفہ پیش کیا۔وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے گولڈن مین محمد احسان کاظمی سے گفتگو کے دوران کہاکہ آپ پنجاب میں جہاں چاہیں کام کریں، کوئی نہیں روکے گا۔حمزہ شہباز سے ملاقات کے دوران محمد احسان کاظمی نے کہا کہ بہن بھائیوں کی خاطر گولڈن مین بن کر روزی کماتا ہوں، کپڑوں اور چہرے پر

سنہرے رنگ کا پینٹ خود کرتا ہوں۔محمد احسان کاظمی نے کہا کہ آپ نے دعوت پر بلایا جس پر شکر گزار ہوں۔گولڈن مین کی خواہش پر وزیراعلی حمزہ شہباز نے اس کی شرٹ پر آٹوگراف بھی دیا۔

Recent Posts

اعظم خان نے جس کتاب پر ہاتھ رکھ کر بیان دیا کیا وہ قرآن پاک ہی تھی؟، سائفر کیس کی سماعت میں عدالت کا ستفسار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی…

11 mins ago

لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں: مایا خان

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و میزبان مایا خان نے…

27 mins ago

میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپر مین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار بابی دیول نے کہا ہے کہ انکے بڑے بھائی سپر سنی…

35 mins ago

شمالی بلوچستان میں کل سے پھر بارش کی پیش گوئی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)شمالی بلوچستان میں گرد آلود اور یخ بستہ ہواؤں کا راج ہے۔پی ڈی…

44 mins ago

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل…

53 mins ago

سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے کا خود کو زنجیروں سے باندھ کر احتجاج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شاہراہ دستور پر سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے نے خود…

53 mins ago