لاہور: شہر کا موسم خوشگوار، مزید بارش کی پیش گوئی

لاہور (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے شہر میں مزید بارش کی پیش گوئی کردی ہے اور کہا ہے کہ آج بروز منگل بھی شہر کا موسم ابر آلود رہے گا جبکہ بارش کے ساتھ ٹھنڈی ہوائوں کے چلنے سے درجہ حرارت میں مزید کمی واقعہ ہوگی محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کی رات شہر میں آنے والے طوفان کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز بارش اور کہیں بوندا باندی ہوتی رہی۔

شہر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ شہر کے ایئرکوالٹی انڈیکیس کی شرح 55 ریکارڈ کی گئی محکمہ موسمیات نے آج بروز بدھ شہر کا درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی بھی پیش گوئی کی ہے۔

Recent Posts

سندھ کے عوام کیلئے خوشخبری، بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سندھ کے عوام کو سندھ روڈ ٹرانسپورٹ…

6 mins ago

سم بلاک کرنے کا معاملہ انتہائی اہم ہے، ایف بی آر کی ہدایت کا جائزہ لے رہے ہیں: پی ٹی سی ایل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹیڈ (پی ٹی سی ایل) کا کہنا ہے…

11 mins ago

’پی ٹی آئی کی حکومت آئینی طریقے سے ختم کی گئی‘، پی ٹی آئی رہنما کا اعتراف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما سینیٹ میں پارلیمانی…

28 mins ago

’خود ڈیل سے وزیراعلیٰ بنے ہیں‘، جے یو آئی رہنما نے علی امین گنڈاپور کو نشانے پر لے لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) خیبرپختونخوا کے ترجمان عبدالجلیل نے کہا…

33 mins ago

جھنگی پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والے اہلکاروں کیلئے انعام کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب پولیس نے تونسہ کے قریب جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں…

40 mins ago

کینیڈین کمپنی ریکوڈک پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کیلئے سرمایہ کاری لانے کیلئے کوشاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کان کنی کی کینیڈین کمپنی بیرک گولڈ (Barrick Gold) کے سی ای…

44 mins ago